پارلیمانی امور کے وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے جی ایس ٹی بل کے معاملے میں کانگریس کی شرائط کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حکومت میں رہتے ہوئے اپنی بل میں یہ شرائط کیوں نہیں لگائی تھیں۔
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے
ساتھ آج یہاں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے بارے میں بات چیت کے بعد مسٹر نائیڈو نے نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ کانگریس اقتدار میں رہتے ہوئے جب جی ایس ٹی بل لائی تھی تو اس نے یہ شرائط اس میں کیوں نہیں رکھی تھی۔
اب اچانک وہ یہ شرط رکھ رہی ہے